ملک العلام
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - عالموں کا عالم، بہت بڑا عالم؛ مراد: اللہ تعالٰی جو سب کا سلطان اور بہت علم رکھنے والا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - عالموں کا عالم، بہت بڑا عالم؛ مراد: اللہ تعالٰی جو سب کا سلطان اور بہت علم رکھنے والا ہے۔